گلوکارہ ماریا میر کی آواز میں نئی پنجابی فلم دیوانگی کے گانے کی ریکارڈنگ

فلم،دیوانگی،گانا،ریکارڈنگ،گلوکارہ،ماریا میر،سٹی42
کیپشن: Singer,Marya mir
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)فاروق سٹوڈیو میں نئی پنجابی فلم دیوانگی کے گانے کی ریکارڈنگ ، گانا گلوکارہ ماریا میر نے ریکارڈ کروایا، گانے کی موسیقی علی وجاہت عطرے نے ترتیب دی ہے۔

 تفصیلات کے مطابق فاروق سٹوڈیو میں نئی پنجابی فلم دیوانگی کے گانے کی ریکارڈنگ  کی گئی، ماریا میر نے ریکارڈ کروایا، فلم کے ہدایتکار جاوید یوسف ہیں اور فلم کی عکسبندی آئندہ ماہ سے شروع ہوگی۔