ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا

Shahbaz Gill
کیپشن: Shahbaz Gill
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:رہنما پاکستان تحریک انصاف شہباز گل کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا۔ شہباز گل کا نام ضلعی انتظامیہ کی سفارش کے بعد ای سی ایل میں ڈالا گیا۔

  شہباز گل پر درج مقدمات اور عدالتی کارروائی کے باعث نام ای سی ایل میں شامل کیا گیا۔ شہباز گل کا نام کابینہ کی منظوری کے بعد ای سی ایل میں ڈالا گیا۔ شہباز گل پر درج مقدمات اور عدالتی کارروائی کے باعث نام ای سی ایل میں شامل کیا گیا۔