پریانکا چوپڑا کی تین سال بعد ملک واپسی،ویڈیو وائرل

priyanka chopra
کیپشن: priyanka chopra
سورس: Instagram
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:بین القوامی شہرت یافتہ بھارتی مس انڈیا اور اداکارہ پریانکا چوپڑا 3 سال بعد اپنے ملک بھارت میں واپس جا رہی ہیں اپنی واپسی پر بہت پرجوش ہیں جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام  اسٹوری پر اپنی فلائٹ کے ٹکٹ کی تصویر شیئر کی ہے۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2022-11-01/news-1667287325-2744.jpg

اُنہوں نے ٹکٹ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’تقریباََ 3 سال بعد بالآخر گھر جا رہی ہوں ‘۔ آج صبح وہ بھارت ایئرپورٹ پہنچی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ بہت خوش ہے اور اس کا ندازہ ان کی مسکراہٹ دیکھ کر لگایا جا سکتا ہیں۔