بھارتی کرکٹ ٹیم کے  پرستاروں کا آئی پی ایل پرپر پابندی کامطالبہ

India Vs New Zealand
کیپشن: India Vs New Zealand
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ٹی 20 ورلڈ کپ میں پہلے پاکستان اور پھر نیوزی لینڈ کے ہاتھوں عبرت ناک شکست کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے  پرستاروں نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 8 وکٹوں سے شکست کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر "Ban IPL" ٹاپ ٹرینڈ بن چکا ہے۔ پرستاروں اور بھارتی شہریوں کا کہنا ہے کہ ملک کے لئے کھیلنا اہم ہے نہ کہ آئی پی ایل میں پیسے بنانا ۔۔ 
آئی پی ایل کو فوری طور پر بین کیا جائے، کیوں کہ اس کی وجہ سے بھارتی کرکٹر تھک گئے تھے۔