ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تائیوان: زلزلے کے شدید جھٹکے

تائیوان: زلزلے کے شدید جھٹکے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : تائیوان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.6 ریکارڈ کی گئی۔

 غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تائیوان میں زلزلے کے شدید جھٹکوں کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔جرمن ریسرچ سینٹر کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.6 ریکارڈ کی گئی۔

  زلزلے کی گہرائی 96 کلومیٹر تھی۔ جس کے باعث اس کے اثرات نسبتاً کم شدت کے ساتھ سطح پر محسوس ہوئے۔ماہرین کے مطابق گہرائی زیادہ ہونے کی وجہ سے عام طور پر جانی و مالی نقصان کا خطرہ کم ہوتا ہے.