ٹھنڈی ہواؤں کا سلسلہ جاری ،درجہ حرارت 19 ڈگری ر یکارڈ

ٹھنڈی ہواؤں کا سلسلہ جاری ،درجہ حرارت 19 ڈگری ر یکارڈ
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: شہرمیں دھوپ کیساتھ ٹھنڈی ہواؤں کا سلسلہ جاری ،شہر کا موجودہ درجہ حرارت 19 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیا گیا ،جبکہ زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت31ڈگری تک جا سکتا ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہرکی ہوامیں نمی کاتناسب55فیصدریکارڈ کیا گیا ،لاہورفضائی آلودگی کےاعتبارسےدنیابھرمیں19ویں نمبرپرآ گیاہے ۔شہرمیں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح92ریکارڈکی گئی ،سیدمراتب علی روڈپرآلودگی کی شرح99ریکارڈ،یوایس قونصلیٹ میں 122،فیز8ڈی ایچ اےمیں114 جبکہ کوٹ لکھپت میں91ریکارڈکی گئی ۔