ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پروبیشن پر آنے والی خواتین کی اصلاح کرانے کا پنجاب حکومت کااقدام

پروبیشن پر آنے والی خواتین کی اصلاح کرانے کا پنجاب حکومت کااقدام
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہین عتیق:خواتین کی اصلاح کیلئےخصوصی خاتون پروبیشن آفیسرنوشین کوسیشن کورٹ میں تعینات کردیا۔
پروبیشن آفیسر مس نوشین نے 40 خواتین کو طلبی کے نوٹس جاری کردیئے،خاتون پروبیشن آفیسر کا کہنا تھا کہ خواتین ملزمہ کو بلا کر ان کی ہسٹری معلوم کی جاے گی۔
مرد ملزمان اور خاتون ملزمہ کو لیکچر دینے کیلئے مختلف ڈیپارٹمنٹ کے افسران سے رابطہ کیا جا رہا، اصلاحی پروگرام کی کلاسوں کا اجراء پیر سے شروع ہوگا، تمام معمولی جرائم میں پروبیشن پرآنےوالے تمام ملزمان کوطلبی کیلئے نوٹس جاری کیا گیا۔