ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹربینک میں ڈالر مہنگا، اوپن مارکیٹ سے بھی خبر آگئی

انٹربینک میں ڈالر مہنگا، اوپن مارکیٹ سے بھی خبر آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان : انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہونے کے بعد اوپن مارکیٹ سے بھی خبر آگئی۔ 
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 8 پیسے مہنگا ہوگیا ، انٹربینک میں ڈالر 279.11 روپے سے بڑھ کر 279.19 روپے پر بند ہوا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 پیسے کمی سے 282.03 روپے کا ہوگیا، برطانوی پاونڈ بھی 89 پیسے اضافے سے 354.66  روپے  کا ہوگیا، جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو66 پیسے سستا ہوکر 303.59 روپے، امارتی درہم 1 پیسے کمی سے 76.69 روپے، سعودی ریال 1 پیسے کمی سے 74.90 روپے کا ہوگیا۔