ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی

ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: مارچ کیلئے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 80 پیسے فی کلو کمی کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق 11.8 کلو کے گھریلو سلینڈر کی قیمت 9 روپے 51 پیسے کمی کے بعد 3 ہزار 30 روپے مقرر ہو گئی ہے۔

اوگرا کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ فروری کیلئے گھریلو سلینڈر کی قیمت 3 ہزار 39 روپے تھی۔

 
 
 

Ansa Awais

Content Writer