ساحر علی بگا اور آئمہ بیگ کے گانے وشملے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

 ساحر علی بگا اور آئمہ بیگ کے گانے وشملے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: گلوکار ساحر علی بگا اور گلوکارہ آئمہ بیگ کا گانا وشملے ریلیز کردیا گیا۔

 تفصیلات کے مطابق گانے کی لانچنگ تقریب حویلی بارود خانہ میں کی گئی ،میاں یوسف صلاح الدین ،موسیقار امجد حسین ،موسیقار مجتبی چونی اور عدنان قاضی نے تقریب میں شرکت کی۔

 گلوکار ساحر علی بگا اور آئمہ بیگ نے سٹیج پر گانے کی ویڈیو کی لانچنگ کی،سونو ڈینجرس گروپ نے پرفارم کیا۔ساحر علی بگا کا کہنا تھا کہ گانے وشملے کو پاکستان کی ثقافت کی ترقی کیلئے بنایا ہے ۔

Bilal Arshad

Content Writer