ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد،پشاور اور مردان میں زلزلے کے جھٹکے

 اسلام آباد،پشاور اور مردان میں زلزلے کے جھٹکے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:دارالحکومت اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے شہروں پشاور اور مردان میں زلزلے کے جھٹکے ۔ زلزلے کی شدت 5.3 محسوس کی گئی۔ زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان ہے۔

 اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے ضلع پشاور ، مردان  اور لنڈی کوتل  کی تحصیل اور اس کے علاقوں شینواری ایریا؛ خیبر. بازار ذخہ خیل اور شلمان میں بھی  میں بھی   زلزلے کے جھٹکےمحسوس کئے گئے۔اس کے علاوہ چارسدہ،مہمند،تخت بھائی،بونیر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔