ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ؛ نیو اعظم مارکیٹ کے پلازے میں آگ لگ گئی

لاہور ؛ نیو اعظم مارکیٹ کے پلازے میں آگ لگ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی42) لاہور میں نیو اعظم کلاتھ مارکیٹ کے پلازے میں آگ لگ گئی۔

 آگ اعظم مارکیٹ کی چوتھی منزل پر کپڑے کے گودام میں لگی ہے ۔

 حکام کے مطابق ریسکیو اہلکار آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ 
 
 

Ansa Awais

Content Writer