سٹی 42: بجلی صارفین کے لیے وزیراعظم پیکیج کے تحت بجلی کی قیمت میں4.51روپےفی یونٹ کمی کے ریلیف کی مدت ختم ہوگئی
کراچی کیلئے3.61 روپےفی یونٹ کمی کا ریلیف بھی ختم ہوجائے گا،دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں1.90روپےکمی کی مدت رواں ماہ ختم ہوگی
پٹرولیم لیوی کی مد میں بجلی میں 1.71 روپے فی یونٹ کمی کی مدت رواں ماہ ختم ہوگی،سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ اورپٹرولیم لیوی کی مد میں ریلیف کےالیکٹرک صارفین کوبھی مل رہا ہے،ری ٹینڈ ایف سی اے کی مدمیں90پیسے فی یونٹ کمی کی مدت بھی رواں ختم ہوگی،ری ٹینڈ ایف سی اے کا اطلاق صرف ڈسکوز صارفین کے لیے ہے،تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں1.55 روپےکمی کا اطلاق جولائی میں جاری رہےگا
وزیراعظم نے3اپریل کوبجلی7.41روپےفی یونٹ سستی کرنےکااعلان کیاتھا
Stay tuned with 24 News HD Android App