ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونا مہنگا ہوگیا

سونا مہنگا ہوگیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان: عالمی مارکیٹ میں سونا 66 ڈالر مہنگا , 3348 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ۔

 ایک تولہ سونا 6600 روپے مہنگا ہوکر 3لاکھ 56 ہزار 600 روپے کا ہوگیا ۔

 گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر مہنگا ہوکر 3282 ڈالر فی اونس پر پہنچا تھا۔

 ایک تولہ سونا 800 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 50 ہزار 200 روپے کا ہوا۔

 دس گرام سونا 686 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 240 روپے پر پہنچا تھا۔

 ایک تولہ چاندی کی قیمت 3782 روپے پر برقرار رہی تھی۔
 
 

Ansa Awais

Content Writer