ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 ایلون مسک نے امریکی صدر کو خبردار کردیا، نئی سیاسی جماعت بنانے پرغور

 ایلون مسک نے امریکی صدر کو خبردار کردیا، نئی سیاسی جماعت بنانے پرغور
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ٹیسلا سربراہ اور امریکی صدر کے دوست ایلون مسک نے امریکی حکومتی اخراجات کی حد 5 ٹریلین ڈالر تک بڑھانے کے منصوبے کو پاگل پن قرار دیدیا۔

 ایلون مسک نے خبردارکیا کہ اگر یہ بل منظور ہوا تو وہ ایک نئی سیاسی جماعت بنانے پر سنجیدگی سے غور کریں گے۔

ڈیموکریٹس اورریپبلکنز کے یک جماعتی نظام کے متبادل کی اشد ضرورت ہے کیونکہ موجودہ سیاسی ڈھانچہ ملک کومالیاتی بحران کی طرف لے جا رہا ہے۔