ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

27-2026کیلئے نصابی کتب کے مواد میں تبدیلی کا فیصلہ

27-2026کیلئے نصابی کتب کے مواد میں تبدیلی کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض:پنجاب میں تعلیمی سال 27-2026کیلئے نصابی کتب کے مواد میں تبدیلی کا فیصلہ، پیکٹاء کا بیشتر درسی کتب برقرار رکھنے کا اعلان، نویں جماعت کمپیوٹر سائنس و انٹرپرینیورشپ کی کتب میں تبدیلی کی جائے گی۔

نویں جماعت کیلئے کمپیوٹر سائنس نصاب میں نظرثانی شدہ کورس چھاپہ جائیگا، کمپیوٹر سائنس اینڈ انٹرپرینیورشپ ٹیک گریڈ 9 کی کتب کے صفحات میں بھی کمی، کتب کی اشاعت کیلئے انڈنٹ میں ترمیم کی باقاعدہ ہدایت جاری کردی گئی، پیکٹاء نے تعلیمی اداروں کو فوری عملدرآمد کا حکم بھی دے دیا۔