ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈرائیونگ لائسنس بنوانےوالوں کو وزیراعلی پنجاب نےبڑاریلیف دے دیا

ڈرائیونگ لائسنس بنوانےوالوں کو وزیراعلی پنجاب نےبڑاریلیف دے دیا
سورس: City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی رامے)نگراں وزیراعلی پنجاب  محسن نقوی نے  ڈرائیونگ لائسنس پرانی فیس کے ساتھ بنوانے کی تاریخ میں توسیع کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔

 تفصیلات کے مطابق  نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے نئے سال کا بڑا تحفہ دے دیا ،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ نئے سال کی خوشی میں پرانی فیس کے ساتھ ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کی تاریخ میں  9جنوری تک شہری پرانی فیس اداکرکےلائسنس بنواسکتےہیں، 10 تاریخ سے نئی فیسوں کے ساتھ ڈرائیونگ لائسنس بنائے جائیں گے۔نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے مزید کہا ہے کہ 9 دن کیلئے مزید ریلیف دے رہے ہیں، ابھی بھی شہریوں کے پاس ٹائم ہے کہ کئی گنا زیادہ فیسوں سے بچیں اور اپنے لائسنس بنوائیں۔ 

 وزیراعلیٰ محسن نقوی نے اپگریڈیشن کےبعد36تھانوں کاورچوئل افتتاح کیا،وزیراعلیٰ محسن نقوی نےتھانہ گلشن اقبال کی عمارت کابھی باضابطہ افتتاح کیا،کارپٹیڈ حوالات،نیاماحول،آرام دہ صوفےوکرسیاں، یونیفارم میں ملبوس فرنٹ ڈیسک کاعملہ.

Ansa Awais

Content Writer