ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیا سال آتے ہی مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافہ

نیا سال آتے ہی مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہے۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق آج مرغی کی فی کلو قیمت میں 12 روپے اضافہ کیا گیا ہے۔شہر میں گزشتہ 2 روز کے دوران 60 روپے فی کلو کا اضافہ ہو چکا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آج فی کلو مرغی کی قیمت 509 روپے ہو گئی ہے اور مرغی کے صاف گوشت کی قیمت 550 روپے کلو سے بھی زیادہ ہے۔

مارکیٹ ذرائع نے بتایا ہے کہ 2 ماہ میں مرغی کی فی کلو قیمت میں 2 سو روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer