بالی وڈ ستاروں نے نئے سال کو خوش آمدید کیسے کہا؟

بالی وڈ ستاروں نے نئے سال کو خوش آمدید کیسے کہا؟
کیپشن: Bollywood Stars
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: دنیا بھر میں بہت سے لوگ نئے سال کا آغاز ’نیو ایئر ریزولُوشن‘ یعنی نئے سال کے عہد کے ساتھ کرتے ہیں اور اس رسم کی ادائیگی میں بالی وڈ کے سٹارز کہاں پیچھے رہنے والے ہیں۔

رنویر سنگھ، دیپیکا پڈوکون، کرینہ کپور خان، ایشوریہ رائے بچن، شاہ رخ خان، انیل کپور، اکشے کمار، سارہ علی خان سے لے کر میگا اسٹار امیتابھ بچن تک بالی ووڈ کی مشہور شخصیات نے سال کا پہلا دن اپنے خاندانوں کے ساتھ پارٹی اور ڈنر کرکے منایا۔ سوشل میڈیا پر اپنی میٹھی یادیں شیئر کرتے ہوئے ستاروں نے اپنے مداحوں کے لیے اچھی صحت، خوشی اور محبت کی خواہش کی۔ 

View this post on Instagram

A post shared by Preity G Zinta (@realpz)

View this post on Instagram

A post shared by Akshay Kumar (@akshaykumar)

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر