ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ویلکم 2020، سٹی فورٹی ٹو کی جانب سے زندہ دلان شہر کو نیا سال مبارک

ویلکم 2020، سٹی فورٹی ٹو کی جانب سے زندہ دلان شہر کو نیا سال مبارک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (سٹی 42) زندہ دلان لاہور کو سٹی فورٹی ٹو کی جانب سے نیا سال مبارک، شہر میں خوشحالی کا دور ہو، نیا سال لاہوریوں کی زندگیوں میں خوشحالی لائے، شہر میں امن و سلامتی پروان چڑھے۔

نیا سال شروع ہوتے ہی شہر کے مختلف مقامات پر آتش بازی کا سلسلہ جاری ہے، سال نو  کی خوش آمدید کیلئے شہری سڑکوں پر نکل آئے شہریوں کا کہنا ہے نیا سال ملک پاکستان کیلئے امن و سلامتی لائے۔ بحریہ ٹاؤن کا ایفل ٹاور روشنیوں سے جگ مگا اُٹھا، آتش بازی کا شاندار مظاہرہ دیکھنے کیلئے شہریوں کی بڑی تعداد ایفل ٹاور پر اُمڈ آئی۔

نئے سال کی آمد پر منچلوں کی جانب سے ڈھول کی تھاپ پر خوب رقص کیا گیا۔