زرمبادلہ کے ذخائر میں بیرونی ادائیگیوں کے سبب کمی 

Foreign Exchange Reserves declined, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران ملکی زر مبادلہ کے ریاستی اور نجی ذخائر  ذخائر 7.89 کروڑ ڈالر کمی سے مجموعی طور پر   13.26 ارب ڈالر رہ گئے ۔

بیرونی قرض کی مد میں 5 کروڑ 40 لاکھ  ڈالر کی ادائیگی کے بعد سٹیٹ  بینک کے زر مبادلہ کے ذخائر 5 کروڑ  40 لاکھ ڈالر کم ہوکر 8.21 ارب ڈالر رہ گئے ۔ گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران بیرونی ادائیگیوں کے باعث  کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ ذخائر میں 2 کروڑ 49 لاکھ ڈالر کمی ہوئی اور یہ ذخائر  5 ارب 4 کروڑ  ڈالر رہ گئے۔ اسٹیٹ بینک