معروف فاسٹ بولر کینسر کے علاج کیلئے کرکٹ سے باہر

معروف فاسٹ بولر کینسر کے علاج کیلئے کرکٹ سے باہر
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: آسٹریلوی ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر لارین چیٹل کینسر کے علاج کے لیے کرکٹ سے باہر ہوگئیں۔

https://urdu.geo.tv/assets/uploads/updates/2024-02-01/354286_4013282_updates.jpg

آسٹریلوی میڈیا رپورٹس کے مطابق لارین چیٹل جلد کے کینسر کا شکار ہیں جو  علاج کے لیے کرکٹ ٹیم سے باہر رہیں گی، وہ ویمن پریمیئر لیگ سمیت رواں سیزن میں نہیں کھیل سکیں گی۔

نیو ساؤتھ ویلز کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق لارین چیٹل سال کے آخر میں ٹریننگ میں واپسی کے لیے پر امید ہیں، انہیں گردن کے قریب اسکن کا کینسر ہے اور وہ اب اس کا علاج کروائیں گی۔

Ansa Awais

Content Writer