کیپشن: Fawad Ch سورس: Twitter Stay tuned with 24 News HD Android App سٹی 42:پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کی مشروط ضمانت منظور ہوگئی۔ جج فیضان گیلانی نے ریماکس دیتے ہوئے کہا کہ اس شرط پر ضمانت دے رہا ہوں کہ فواد چوہدری یہ گفتگو دوبارہ نہیں دہرائیں گے۔ عدالت نے فواد چوہدری کو 20 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔ پاکستان میں سونے کو پھر پر لگ گئے، قیمت میں حیران کن اضافہ شیئر کریں: slider