عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی جاری، وجہ سامنے آگئی

Crude Oil
کیپشن: Crude Oil
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں گراوٹ کا عمل جاری ہے۔

عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں مسلسل گراوٹ کے عمل کی بڑی وجہ امریکی اور یورپی سنٹرل بینک کی جانب سے شرح سود میں اضافہ کے امکانات اور چین کی طرف سے کروڈ کی طلب کی بحالی نہ ہونا ہے۔

سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت مارچ میں برینٹ کروڈ کی سپلائی کے سودے 5 سینٹ کی کمی کے ساتھ 84.85 ڈالر فی بیرل جبکہ اپریل میں سپلائی کے سودے 32 سینٹ کی کمی کے ساتھ 84.18 ڈالر فی بیرل پر بند ہوئے۔