ویب ڈیسک: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے.
آج انٹربینک میں ڈالر کا ریٹ 29 پیسے گھٹا ہے۔انٹربینک تبادلہ میں کاروبار بندش پر ایک ڈالر کی قیمت 176 روپے 43 روپے ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 178 روپے برقرار رہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for today: https://t.co/J1HXYhD43D pic.twitter.com/RfDBTXfexm
— SBP (@StateBank_Pak) February 1, 2022