ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شعیب کی سالگرہ پر ثانیہ کا پیار بھرا پیغام

شعیب کی سالگرہ پر ثانیہ کا پیار بھرا پیغام
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:سابق کپتان شعیب ملک 39 برس کے ہو گئے، سالگرہ کے موقع پر ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے شوہر کیلئے محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔

ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام پر اپنے شوہر شعیب ملک کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے ان کیلئے محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہ اْس شخص کو سالگرہ مبارک ہو جس کے بغیر میری زندگی ادھوری ہے،اْنہوں نے اپنے شوہر کو دْعا دیتے ہوئے کہا کہ یہ سال آپ کیلئے ڈھیر ساری خوشیاں اور کامیابیاں لیکر آئے۔

View this post on Instagram

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)

Malik Sultan Awan

Content Writer