ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ پی اینڈ ڈی: ڈاکٹرتبجیل اشرف ڈی جی مانیٹرنگ اینڈ ایویلیو ایشن تعینات

محکمہ پی اینڈ ڈی: ڈاکٹرتبجیل اشرف ڈی جی مانیٹرنگ اینڈ ایویلیو ایشن تعینات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عثمان علیم:محکمہ پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ میں ڈی جی مانیٹرنگ اینڈ ایویلیو ایشن کی خالی آسامی پر ڈاکٹر تبجیل اشرف کو تعینات، وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف کی جانب سے ڈاکٹر تبجیل اشرف کا نام فائنل کر لیا گیا ۔

محکمہ پلاننگ اینڈ دیویلپمنٹ میں جون 2017 سے ڈی جی مانیٹرنگ اینڈ ایویلوایشن کی آسامی خقالی تھی جس کے لیے محکمہ پی اینڈ ڈی کی جانب سے پانچ امیدواروں کے نام شارٹ لسٹ کر کے وزیر اعلٰی پنجاب کو منظوری کے لیے ارسال کیے گئے تھے، جس میں سے وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف کی جانب سے ڈاکٹر تبجیل اشرف کا نام فائنل کر لیا گیا ہے اور ان کی محکمہ پی اینڈ ڈی میں ایم پی ون سکیل پر دو سال کے لیے بطور ڈائریکٹر جنرل مانیٹرنگ اینڈ ایویلوایشن تعیناتی کے احکمات جاری کیے گئے ہیں۔ ڈاکٹر تبجیل اشرف محکمہ پی اینڈ ڈی میں جلد بطور ڈی جی ایم اینڈ ای اپنی زمہ داریاں سنبھالیں گے۔