جنید ریاض :محکمہ سکول ایجوکیشن نے 23 دسمبر سے چھٹیاں دینے کی سمری تیار کر لی ہے۔
ترجمان کے مطابق چھٹیوں کی سمری کی منظوری وزیر اعلیٰ پنجاب سے لی جائے گی۔
رواں سال موسم سرما کی چھٹیاں 10 جنوری تک دیئے جانے کی توقع ہے۔