ویب ڈیسک: زندہ برائلر مرغی کی تھوک قیمت میں دو روپے اضافے سے فی کلو قیمت 322 روپے ہو گئی۔
پرچون قیمت میں بھی دو روپے کا اضافہ ہوا ہے جس سے قیمت بڑھ کر 334 روپے ہو گئی ہے۔مرغی کے گوشت کی قیمت میں تین روپے اضافہ ہوا ہے جس سے قیمت بڑھ کر 484 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔
واضح رہے گزشتہ روز برائلر مرغی کی قیمت میں دو روپے کمی جبکہ گوشت میں تین روپے کمی ہوئی تھی۔