فواد چوہدری نے سپریم کورٹ سےبدزبانی کی

فواد چوہدری نے سپریم کورٹ سےبدزبانی کی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:پاکستان تحریکِ انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما، سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جانب سے سپریم کورٹ کے خلاف بدزبانی کی گئی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ اپنے بنیادی کام سے کام رکھے، اس کا کام بنیادی حقوق کا تحفظ ہے۔

انہوں نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتوں کی بنیادی حقوق پر کارکردگی شرم ناک ہے، عدالتیں اپنی کارکردگی کو بہتر بنائیں۔

Ansa Awais

Content Writer