دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج بھی پہلا نمبر

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج بھی پہلا نمبر
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور ایک بار پھر پہلے نمبرپر ہے۔

 ائیر کوالٹی انڈیکس(اے کیو آئی) کے مطابق لاہورکا فضائی معیار انتہائی مضرصحت ہے، شہر میں  ائیرکوالٹی انڈیکس 433 پوائنٹس پر ہے۔اےکیو آئی کے مطابق کراچی آلودہ شہروں میں تیسرے نمبر پر ہے جس کا فضائی معیار 238 ریکارڈ کیا گیا۔

 اسی کے ساتھ دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں بھارتی شہر دہلی دوسرے نمبر پر آیا ہے جس کا ائیر کوالٹی انڈیکس  306 ریکارڈ کیا گیا۔

Ansa Awais

Content Writer