سٹی 42 : محکمہ موسمیات کہنا ہےکہ 5 اگست تک مسلسل بارشوں کاامکان ہے ۔
شہر کا درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈکیاگیا ۔ شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
شہر کی ہوا میں نمی کا تناسب 60 فیصد، ہوا چلنے کی رفتار6 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ہے ۔