ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب بار کونسل کی بڑی کارروائی،​ 361 جعلی وکلاء کے لائسنس منسوخ، مقدمات درج

پنجاب بار کونسل کی بڑی کارروائی،​ 361 جعلی وکلاء کے لائسنس منسوخ، مقدمات درج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف :پنجاب بار کونسل کی بڑی کارروائی،​ 361 جعلی وکلاء کے لائسنس منسوخ، مقدمات درج کرلیے گئے ۔

​ شاہ عبداللطیف بھٹائی یونیورسٹی کی جعلی ڈگریوں پر ایکشن لیا گیا ۔ ​معافی مانگنے والے 36 وکلاء کو 5, 5 لاکھ روپے جرمانہ کردیاگیا ۔

 کاروائی چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی فخر حیات اعوان کی منظوری سے کی گئی۔