ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 معروف پاکستانی اداکار کے ہاں بیٹے کی پیدائش

اداکار،فراز فاروقی،انسٹاگرام،سٹی42
کیپشن: Faraz farooqi,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکار کے ہاں بیٹے کی پیدائش، انسٹاگرام پر اداکار کی جانب سے ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بیٹے کی پیدائش کی اطلاع دی گئی۔

  اپنی پوسٹ میں اداکار فراز فاروقی نے اللہ کا شکر اداکرتے ہوئے لکھا کہ انہیں اللہ نے بیٹے سے نوازا ہے، اداکار کی پوسٹ پر شوبز شخصیات کی جانب سے خوشی کا اظہار کیا جارہا ہے۔

فراز فاروقی کی ایک بیٹی حورم ہے جس کی تصاویر اداکار کی جانب سے اکثر وبیشتر شیئر کی جاتی رہتی ہیں۔