رکن قومی اسمبلی وحید عالم خان کی سالگرہ

رکن قومی اسمبلی وحید عالم خان کی سالگرہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمر اسلم: رکن قومی اسمبلی وحید عالم خان کی آج سالگرہ ہے،لیگی رہنماوں اورکارکنان کی جانب سے مبارکبادکےپیغامات بهیجے جارہے ہیں۔
مسلم لیگ( ن )کے این اے ایک سو پچیس سے تعلق رکھنےوالےرکن قومی اسمبلی وحیدعالم خان کی آج سالگرہ ہے۔ وحید عالم خان دوہزارتیرہ میں این اے ایک سو تینتیس سے پہلی بار جبکہ دوہزاراٹھارہ میں دوسری مرتبہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئےہیں۔

وحید عالم خان مسلم لیگ ن کےاہم رہنما ہیں، جنہوں نےہمیشہ پارٹی کی مضبوطی کیلئے کام کیا۔وحیدعالم خان کی سالگرہ کےموقع پر لیگی رہنماوں اورکارکنان نے انہیں مبارکباد دیتے ہوئے ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔