صوبائی دارالحکومت میں مختلف مقامات پر ڈکیتی ،چوری اور راہزنی کی وارداتیں

صوبائی دارالحکومت میں مختلف مقامات پر ڈکیتی ،چوری اور راہزنی کی وارداتیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  صوبائی دارالحکومت میں مختلف مقامات پر ڈکیتی ،چوری اور راہزنی کے وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے مالیت کی نقدی، زیوارات اور قیمتی اشیا سے محروم کر دیے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق مصر ی کے علاقے میں مسلح ڈاکو چا جی اقبا ل کے گھر گھس کر اسلحہ کے زور پر اہلخانہ کو یرغمال بنا کر 3لاکھ30کی نقدی ، زیوارات و دیگر اشیا لوٹ کر فرار ہوگئے ۔

فیکٹر ی ایر ایا کے علاقے میں مسلح ڈاکو عثما ن کے گھر میں گھس کر اسلحہ کے زور پر 2لاکھ 55ہزار روپے کی نقدی ۔ پرائز بانڈ اور طلائی زیوارات لوٹ کر لئے گئے ۔ شا لیما ر کے علاقے میں موٹر سائیکل سوار ڈاکو پرویز اور فیملی سے 2لاکھ 20ہزار کی نقدی و زیوارات  لوٹ کر لئے گئے ۔

اچھر ہ کے علاقے سے عمران اور فیملی سے 1لاکھ 50 ہزار نقدی و زیوارات رائیو نڈ کے علا قہ میںنعما ن سے موٹر سائیکل سوار ڈاکو گن پوائنٹ پر 85ہزار سا ند ہ میں شہریار سے گن پوائنٹ پر55ہزار نقدی موبائل فون اور سبز ہ زار سے گن پوائنٹ پر یاسین سے30 ہزار نقدی اور موبائل فون لوٹ کر فرار ہوگئے۔

جبکہ نامعلوم چور ہڈ یا رہ اور شفیق آ با د سے گاڑیاں جبکہ ہربنس پورہ،لیا قت آ با د،اکبری گیٹ اور ملت پا ر ک سے موٹر سائیکلیں چوری کر کے فرار ہو گئے۔

Shazia Bashir

Content Writer