سونے کی اونچی اڑان جاری،مزید مہنگا ہو گیا

سونے کی اونچی اڑان جاری،مزید مہنگا ہو گیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونا 3 ڈالر مہنگا ہوکر 2015 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا
آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ڈالر کی قیمت میں اضافے کے سونے کی قیمت میں پر بھی اثر ہوا،ایک تولہ سونا 900 روپے مہنگا،قیمت 2 لاکھ 13 ہزار روپے ہوگئی۔
دس گرام سونا 771 روپے مہنگا ہوکر 1 لاکھ 82 ہزار 613 روپے کا ہوگیا،ایک تولہ چاندی کی قیمت 2250 روپے پر ہی برقرا رہی۔