ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بلوچستان: قلعہ عبداللہ نادرا مارکیٹ میں مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

بلوچستان: قلعہ عبداللہ نادرا مارکیٹ میں مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، 3 افراد جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ نادرا مارکیٹ میزئی اڈا میں مسلح موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔ 

مارکیٹ میں ہونے والی فائرنگ سے 3افراد  جاں بحق ہوگئے ۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ کوئٹہ حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے، ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔