ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہری پور : خانپور ڈیم بھمالہ کے مقام  پر دو نوجوان نہاتے ہوۓ ڈوب گئے

ہری پور : خانپور ڈیم بھمالہ کے مقام  پر دو نوجوان نہاتے ہوۓ ڈوب گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ہری پور میں خانپور ڈیم بھمالہ کے مقام  پر دو نوجوان نہاتے ہوۓ ڈوب گئے ۔ 

اطلاع ملتے ہی ہری پور پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے سرچ  آپریشن کے بعد دونوں نوجوانوں کی نعشیں نکال لیں۔

پولیس کا کہنا ہےکہ ڈوب کر جاں بحق ہونے والے دونوں نوجوانوں کی نعشوں کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال خان پور منتقل کردیا گیا۔ 
ہری پور  ڈوب کرجاں بحق ہونےوالے نوجوانوں کی تاحال شناختبنا ہو سکی۔