ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعلیٰ کی قیادت میں پولیو کیخلاف کامیابی حاصل ہوئی: خواجہ عمران نذیر

وزیراعلیٰ کی قیادت میں پولیو کیخلاف کامیابی حاصل ہوئی: خواجہ عمران نذیر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : پولیوکیخلاف مہم کی کامیابی،پنجاب بھرکےماحولیاتی نمونےمنفی نکلے ہیں۔ 

وزیرصحت خواجہ عمران نذیر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پرپیغام میں کہا کہ وزیراعلیٰ کی قیادت میں پولیوکیخلاف کامیابی حاصل ہوئی۔ 

وزیرصحت کی کامیاب مہم پرتمام کمشنرز،ڈپٹی کمشنرز،سی ای اوزہیلتھ کی تعریف کی گئی ۔وزیرصحت نے کہا کہ چیف سیکرٹری،فوکل پرسن برائےانسدادپولیو نےکلیدی کرداراداکیا،سیکرٹری صحت ودیگرنےبھی پولیوسےنجات میں کلیدی کرداراداکیا ۔ 

انہوں نے مزید کہا کہ انسدادپولیوٹیموں کی انتھک محنت سےپنجاب میں کامیابی ملی ۔