ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں ۔ 

مرحومہ کی نماز جنازہ آج رات 9:30 بجے آبائی گاؤں سنکھترہ، تحصیل ظفرووال، ضلع نارووال میں ادا کی جائے گی۔