شہزاد خان :عید سر پر آ گئی مگر شہریوں کو یوٹیلیٹی سٹوروں پر سستا آٹا نہ مل سکا۔
اوپن مارکیٹ اور یوٹیلیٹی سٹوروں پر آٹے کی قیمت یکساں دستیاب ہے۔یوٹیلیٹی سٹورز پر 10کلوگرام آٹے کے تھیلے کی قیمت 700 روپے مقرر کر گئی،اوپن مارکیٹ مین 20 کلوآٹے کا تھیلا 1375 روپے میں فروخت کیا جارہا ہے۔
کم آمدن شہریوں کا یوٹیلیٹی سٹورز پرآٹے کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کر دیا۔