فاران یامین :ٹبی سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا ۔
ترجمان پولیس کے مطابق ملزم کے قبضہ سے ہزاروں مالیت کی 1020گرام چرس برآمد لی گئیں۔ملزم بلال کو خفیہ اطلاع پر منشیات سمیت گرفتار کیا ۔
ایس پی سٹی نے بتایا کہ ملزم اندرون سٹی کی تنگ گلیوں میں منشیات فروشی کرتا تھا ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔