فاران یامین: ٹاؤن شپ میں مزدا بس سے ٹکراکر موٹرسائیکل سوار پر اُلٹ گیا، شخص مزدے تلے دب کر موقع پر جاں بحق ہو گیا۔
ترجمان پولیس کے مطابق پولیس نے مزدہ، بس اور موٹر سائیکل کو قبضہ میں لے لیا۔حادثے کے بعد بس ڈرائیو رموقع سے فرار ہوگیا۔
لاش قبضہ میں لے کر قانونی کارروائی شروع کر دی۔