سٹی42 : نئے مالی سال 2024-25 کا بجٹ , پنجاب میں طلبا و طالبات کیلئے حکومت کالیپ ٹاپ سکیم کیلئے 10 ارب روپے مختص کرنے کا فیصلہ.
تفصیلات کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن کی سفارشات پر حکومت نے منظوری دے دی ہے اور نئے مالی سال میں ہونہار طلبا و طالبات کو لیپ ٹاپ دیئےجائیں گے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ نئے مالی سال کے بجٹ میں سکیم کو شامل کیا جارہا ہے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App