امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات

Bilawal bhutto,Donald blom,meeting,City42
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محسن الملک) امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی۔

 تفصیلات کے مطابق ملاقات میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے جون میں ہیلتھ ڈائیلاگ کے انعقاد کا خیرمقدم کیا، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور امریکی سفیر میں دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر بات چیت کی گئی ۔

  وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور امریکی سفیر میں علاقائی تعاون اور متاثرین سیلاب کی بحالی میں مزید تعاون پر اتفاق کیا گیا ۔