ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

باٹا پور سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد

Bata pur,women deadbody found,City42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چوہدری)باٹا پور سے خاتون کی تشدد زدہ لاش ملی،مقتولہ کے جسم پر تشدد کے نشان ہیں،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
پولیس کے مطابق باٹا پور سے خاتون کی تشدد زدہ لاش ملی ہے،مقتولہ کی ٹانگوں اور سر پر تشدد کے نشان ہیں البتہ اسکی شناخت نہیں ہو سکی۔پولیس کا کہنا ہے مقتولہ کو نا معلوم افراد نے قتل کر کےلاش پھینک دی۔پولیس نے اپنی مدعیت میں نا معلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا،پولیس کے مطابق پوسٹمارٹم کے بعد مزید حقائق سامنے آئیں گے ۔