ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈی جی ایل ڈی اے کا اہم پراجیکٹ کا دورہ

ڈی جی ایل ڈی اے کا اہم پراجیکٹ کا دورہ
کیپشن: Lahore Development Authority
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

درنایاب : ڈی جی ایل ڈی اے نےپارک اینڈ شاپ ارینہ پراجیکٹ کا دورہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل ڈی جی قدیر باجوہ ، پراجیکٹ ڈائریکٹر اقرار قریشی بھی موقع پرموجودتھے،پارک اینڈ شاپ ارینہ کا منصوبہ 2015 سے التوا کا شکار ہے،پراجیکٹ ڈائریکٹر اقرار قریشی نے علی رندھاوا کومنصوبے  پربریفنگ دی ڈی جی ایل ڈی اے کی منصوبہ فوری مکمل کرنےکے لئےمنصوبہ بندی کی ہدایت دی ہے۔

علی رندھاوا کی منصوبے کے فنانشل ماڈل کو فائیبل کرنے کی ہدایت منصوبے کو رینٹل یالیز ماڈل پرچلانا ہے فیصلہ جلد کیا جائے، ڈی جی کی ہدایت جار ی کردی ۔