ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بجلی کی قیمت میں بڑا اضافہ،منظوری دے دی گئی

بجلی کی قیمت میں بڑا اضافہ،منظوری دے دی گئی
کیپشن: Electricity Prices Increase
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک :حکومت نے عوام کو ایک اور جھٹکا دے دیا، نیپرا نے بجلی مزید 3 روپے 99 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔

تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی، ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی تھی، بجلی مہنگی ہونے کے بعد صارفین کوآئندہ ماہ اضافی ادائیگیاں کرناہوں گی۔

واضح رہے کہ ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں ایک ماہ کیلئے 4 روپے 5 پیسے اضافے کی درخواست کی گئی تھی، صارفین پر 59 ارب 45 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑےگا، فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست کے الیکٹرک کے سوا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کیلئے ہے۔