ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ویکسئین لگوانے والوں کے لئے اچھی خبر

ویکسئین لگوانے والوں کے لئے اچھی خبر
کیپشن: Corona Vaccine
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: کورونا ویکسین کی دو خوراکیں لگوانے والے پاکستانی شہریوں کو یورپ میں داخلے کی اجازت مل گئی ۔

برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق یورپی یونین نے فیصلہ کیا ہے کہ ویکسین کی دو خوراکیں لگوانے والوں کو یورپی ممالک میں داخلے کی اجازت دی جائے۔اس حوالے سے حتمی اعلان کے بعد پاکستان سمیت دیگر ممالک کے شہری جن کے پاس کورونا ویکسین کی 2دوخوراکیں لگوانے کا سرٹیفکیٹ ہوگا وہ یورپی یونین کے ممالک میں بلا روک ٹوک داخل ہوسکیں گے اور انہیں کورونا کے ٹیسٹ یا 14 دن کے قرنطینہ کی ضرورت نہیں ہوگی۔

Malik Sultan Awan

Content Writer